(یو این آئی) اڑی حملے میں زخمیو ہونے والے ایک اور فوجی نے یہاں فوج کے آر اینڈ آراسپتال میں دم توڑ دیا جس کے کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی۔
right;">فوج کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فوجی کل رات چل بسا۔
بہار ریجمنٹ کے فوجی راج کشور سنگھ کا سری نگر سے لائے جانے کے بعد یہاں علاج چل رہا تھا۔